تسبیح و تقدیس کے سلسلہ میں حضرتؑ کی دعا

۱۔ { وَ كَانَ مِنْ تَسْبِیْحِہٖ عَلَیْہِ السَّلَامِ} تسبیح و تقدیس کے سلسلہ میں حضرتؑ کی ایک دُعا: سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ حَنَانَیْكَ، سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ تَعَالَیْتَ، سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَالْعِزُّ اِزْارُكَ، سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ الْعَظَمَةُ رِدَآئُكَ، سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَالْكِبْرِیَآءُ سُلْطَانُكَ، سُبْحَانَكَ مِنْ عَظِیْمٍ مَاۤ اَعْظَمَكَ. اے میرے معبود! میں تیری تسبیح کرتا ہوں تو مجھ پر … تسبیح و تقدیس کے سلسلہ میں حضرتؑ کی دعا پڑھنا جاری رکھیں